PENSION RIGHTS

پینشن بحالی کیلکولیٹر

اپنا ڈیٹا درج کریں اور فوری جانیں کہ آپ کی کمیوٹڈ پینشن کب بحال ہوگی

کیلکولیٹر استعمال کرنے سے پہلے یہ معلومات تیار رکھیں

1اپنی تاریخ پیدائش (دن، مہینہ، سال)
2ریٹائرمنٹ کی تاریخ (دن، مہینہ، سال)
3آپ نے کتنے فیصد پینشن کمیوٹ کروائی تھی (مثلاً 35% یا 50%)
4آپ کون سے کمیوٹیشن چارٹ کے تحت ریٹائر ہوئے — 1986 والا یا 2001 والا
1986یکم جولائی 1986 سے
30 نومبر 2001 تک ریٹائر ہونے والے
2001یکم دسمبر 2001 کے بعد
ریٹائر ہونے والے
📋کمیوٹیشن چارٹ 1986 — بحالی کیلکولیٹر
1986 چارٹ کا اصول: اس چارٹ کے تحت بحالی کی مدت ریٹائرمنٹ کے وقت کی عمر پر منحصر ہے۔ 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہونے والے کی پینشن 15 سال بعد بحال ہوتی ہے۔
آپ کی سرکاری تاریخ پیدائش
جس دن آپ ریٹائر ہوئے
25%
35%
40%
45%
50%